-- links

موزیک کیا ہے؟ (MOSAIC)

موزیک ایک کئی زبانوں والا، اور بلا منافع کام کرنے والا ادارا ہے جو مہاجرین اور پناہ گزینوں کی آبادکاری اور ہم آہنگی کے لئے مدد کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

کئی قسم کے پروگراموں اور خدمات کے ذریعے موزیک اپنے موکلوں کی کینیڈا کی معاشرت میں مکمل شمولیت میں مدد کرتا ہے۔ 40 سال پہلے اس کی ابتدا سے اب تک، موزیک لوئیر مین لینڈ کے مہاجرین کی خدمات کرنے والے سب سے بڑے اداروں میں سےایک بن گیا ہے۔

علاقائی دفتروں کا خلاصہ

موکلوں کے حقوق اور فرائض
موکل کا شکایت یا شکوے کا طریقہ کار


ملازمت کے پروگرام
9626 254 604
employmentprograms@mosaicbc.org


انگریزی زبان کے پروگرام
8825 684 604
linc@mosaicbc.org


بچوں اور فیملی کے پروگرام
9626 254 604
childfamily@mosaicbc.org


ترجمانی کی خدمات
8022 254 604
interpretations@mosaicbc.org

آبادکاری خدمات
9626 254 604
settlement@mosaicbc.org


مخصوص پروگرام
9626 254 604
specializedservices@mosaicbc.org


ترجمہ کی خدمات
0469 254 604
commercial@mosaicbc.org